جزیرہ تیمور
جزیرہ تیمور | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 9°05′00″S 125°05′00″E / 9.0833333333333°S 125.08333333333°E [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | سونڈای جزائر کوچک |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | انڈونیشیا مشرقی تیمور |
کل آبادی | |
درستی - ترمیم |
تیمور (Timor) بحیرہ تیمور کے شمال میں ایک جزیرہ ہے۔ جزیرہ دو حصوں میں منقسم ہے۔ مشرقی حصہ جو ایک خود مختار ریاست مشرقی تیمور ہے، جبکہ مغربی حصہ انڈونیشیا کے ماتحت ہے جو مغربی تیمور کہلاتا ہے۔
- ↑ "صفحہ جزیرہ تیمور في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2024ء
- ↑ "صفحہ جزیرہ تیمور في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2024ء
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.