تبادلۂ خیال صارف:Alialihaider
مولانا محمد اسماعیل نامزد برائے حذف
[ترمیم]آداب؛ مولانا محمد اسماعیل نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:29، 3 اگست 2024ء (م ع و)
مولانا محمد اسماعیل نامزد برائے حذف
[ترمیم]آداب؛ مولانا محمد اسماعیل نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:47، 6 اگست 2024ء (م ع و)
انتباہ
[ترمیم]السلام علیکم! بھائی علی حیدر صاحب ہمارے لکھے گئے مضامین کا مواد حذف نہ کیا جائے ورنہ آپ پر پابندی لگائی جا سکتی ہے ۔ آپ اہل سنت کا مواد حذف کیوں کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کو اہل تشیع کا موقف لکھنا ہے تو نیچے سرخی دے کر آپ لکھ سکتے ہیں ۔ باحوالہ کاپی پیسٹ کیئے بغیر ۔ شکریہ محمد طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:00، 17 ستمبر 2024ء (م ع و)
- یہ ملاحظہ فرمائیں اپنی ترمیم حذف والی [[1]]
آلاتی ترجمہ
[ترمیم]آپ آلاتی ترجمہ سے مضامین بنا رہے ہیں۔ مثلا منصوبہ-706 اور اس کے علاوہ سنہری عقاب میں متن کا اضافہ۔ آپ انہیں درست کریں اور مزید آلاتی ترجمہ سے متن شامل نہ کریں کیونکہ اردو ویکیپیڈیا پر اس کی ممانعت ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:56، 22 اگست 2024ء (م ع و)
حسن اللہیاری نامزد برائے حذف
[ترمیم]آداب؛ حسن اللہیاری نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:39، 19 ستمبر 2024ء (م ع و)
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.