کسی بھی زبان کا صوتی آوازوں اور تلفظ ظاہر کرنے کا لیے
مدّتِ وقت
since 1888
بنیادی نظام
رومن الفابیٹ
فونوٹائپک الفابیٹ
بین الاقوامی صوتیاتی ابجد
بین الاقوامی صوتیاتی ابجد ایک ایسا نظام ہے جس میں صوتی آوازوں کو حروف کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ اس نظام میں تقریباً ہر زبان کی ہر قسم کی آوازوں کے لیے مخصوص حروف موجود ہیں۔ اسے 1886ء میں انٹرنیشنل فونیٹک ایسوسی ایشن نے بنایا۔ اسے عام طور علم زبانیات میں اساتذہ اور طلبہ استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ اسے ویکیپیڈیا اور ٹرانسلیٹر دنیا کی زبانوں کا صحیح تلفظ ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
مثال کے طور پر غ کی آواز کے لیے آئی پی اے میں ɣ کی علامت استعمال ہوتی ہے
آئی پی اے میں اس وقت 107 حروف اور 52 اعلامات استعمال ہوتی ہیں۔ علامات کو حروف کے ساتھ جوڑ کر مزید آوازیں حاصل کی جاتی ہیں۔
1886ء میں فرانسیسی اور برطانوی اساتذہ کی جماعت نے انٹرنیشنل فونیٹک ایسوسی ایشن بنائی پہلے انھوں نے زبانوں کی آوازوں کے رومن رسم الخط استعمال کیا لیکن پھر انھوں نے تمام زبانوں کی تمام آوازوں کو ایک ہی رسم الخط میں لکھنے کے لیے آئی پی اے کا نظام بنایا۔ آئی پی اے میں ایک آواز کے لیے ایک ہی علامت مستعمل ہے چاہے وہ کسی بھی
زبان میں ہو۔
This browser is not supported by Wikiwand :( Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience. Please download and use one of the following browsers:
Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.
X
Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?
Oh no, there's been an error
Please help us solve this error by emailing us at support@wikiwand.com
Let us know what you've done that caused this error, what browser you're using, and whether you have any special extensions/add-ons installed.
Thank you!