For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for اے ایف سی ایشیائی کپ 2019ء.

اے ایف سی ایشیائی کپ 2019ء

2019ء اے ایف سی ایشیائی کپ
كأس آسيا 2019
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکمتحدہ عرب امارات
تاریخ5 جنوری تا 1 فروری، 2019ء
ٹیمیں24 (5ذیلی- اتحادیوں سے)
میدان8 (4 میزبان شہروں میں)
→ 2015ء
2023ء

اے ایف سی ایشیائی کپ 2019ء، اے ایف سی ایشیائی کپ کا 18واں ایڈیشن ہوگا۔ یہ ایک فٹ بال ٹورنامنٹ ہے جو ایشیا میں ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن کی طرف سے منعقد کروایا جائے گا۔ یہ متحدہ عرب امارات میں 5 جنوری سے 1 فروری، 2019ء تک کھیلا جائے گا۔[1]

متحدہ عرب امارات کو ٹورنامنٹ کی میزبانی کے حقوق 9 مارچ، 2015ء کو جاری کیے گے۔[2] متحدہ عرب امارات اس ٹورنامنٹ کی دوسری بار میزبانی کررہا ہے۔ اس سے پہلے وہ 1996ء کے ٹورنامنٹ کی میزبانی کرچکا ہے۔

پہلی بار ایشیائی کپ میں 16 کی بجائے 24 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔[3] اس نئے فارمیٹ کے تحت 4 ٹیموں کو 6 گروپس میں تقسیم کر دیا گیا ہے جبکہ اس کے بعد 16 ٹیموں کا ایک ناک آؤٹ مرحلہ رکھا گیا ہے۔ [4] متحدہ عرب امارات نے ٹورنامنٹ میں میزبان کے تحت کوالیفائی کیا۔ جبکہ باقی 23 ٹیموں کے لیے، 45 ارکین ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن نے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلا جو مارچ 2015ء سے مارچ 2018ء تک جاری رہا۔ جس میں سے پہلے دو راؤنڈ فیفا عالمی کپ 2018ء کوالیفیکیشن کے تحت تھے۔

آسٹریلیا دفاعی چیمپئن ہے جنھوں نے 2015ء کا ٹورنامنٹ جیتا۔ اس ٹورنامنٹ کا فاتح فیفا کنفیڈریشنز کپ 2021ء میں شرکت کرے گا، جو ایشیا میں ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ کے میزبان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "AFC Asian Cup UAE 2019 stadiums and match dates confirmed"۔ the-afc.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2018 
  2. "ExCo approves expanded AFC Asian Cup finals"۔ AFC۔ 16 April 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2014 
  3. "AFC Asian Cup 2019 Competition Regulations"۔ AFC۔ 01 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2018 
  4. "FIFA will move 2021 Confederations Cup from Qatar to different Asian country"۔ mlssoccer.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2015 
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
اے ایف سی ایشیائی کپ 2019ء
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?