ایاس بن عدی
ایاس بن عدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
ایاس بن عدی شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔
نام و نسب
[ترمیم]آپ بنو عمرو بن مالک بن نجار کے خاندان سے ہیں ۔ نجاری انصاری ہیں۔آپ بھی غزوہ احد میں خلعت شہادت سے سرفراز ہوئے۔۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ جلد1صفحہ 243 حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.