امر سنگھ چمکیلا
امر سنگھ چمکیلا | |
---|---|
پیدائشی نام | Dhanni Ram |
معروفیت | Amar Singh Chamkila |
پیدائش | 21 جولائی 1961 Dugri, پنجاب, India |
وفات | 8 مارچ 1988 | (عمر 26 سال)Mesumpur, Punjab, India
اصناف | Punjabi duets, solos, lok-tath, lok-katha, dharmik |
پیشے | Singer, songwriter, musician, composer |
آلات | Vocals, tumbi, harmonium, dholak |
سالہائے فعالیت | 1979–1988 |
ریکارڈ لیبل | HMV |
متعلقہ کارروائیاں | Chamkila & Amarjot, Surinder Sonia, Miss Usha |
ویب سائٹ | www.amarsinghchamkila.com |
دھنی رام(21 جولائی 1961 تا 8 مارچ 1988) جو اپنے سٹیج نام امر سنگھ چمکیلا کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک معروف پنجابی گلوکار، گانا لکھنے والے، موسیقار اور کمپوزر ہیں۔ چمکیلا اور ان کی بیوی جو ان کے ساتھ گاتے ہیں انھیں 8 مارچ 1988 کو ایک نامعلوم لوگوں کے گروہ نے قتل کیا۔
چمکیلا ان فنکاروں میں شامل ہیں جو پنجابی سٹیج کے مشہور کرداروں میں سے ہیں۔ ان کے گانے پنجاب کے روایتی گانوں کے مظہر ہیں۔ [حوالہ درکار]وہ پنجاب کے مسائل ،شراب نوشی، پنجابی مردوں کے مزاج وغیرہ پر بھی گاتے تھے۔
ان کے مشہور گانوں میں " پہلی لاکری نال" اور "بابا تیرا ننکانہ" شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]== بیرونی روابط ==*
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.