Vector Magnitude Geometry Object Euclidean Vector Dimension Multi Dimensional Linear Algebra Vector Space
ابتدائی ریاضیات، طبیعیات اور ہندسہ میں اقلیدسی سمتیہ (کبھی کہلاتا ہے ہندسی، فضائی سمتیہ-- یا پھر سمتیہ) ایک ہندسی جرم ہے جس کے پاس مطلقہ اور سمت دونوں ہوتی ہیں۔ اقلیدسی سمتیہ کو اکثر ایک لکیر قطعہ جس کی مقرر سمت ہوتی ہے سے نمائندہ کیا جاتا ہے یا مختظً ایک تیر سے جو ایک آغازی نقطہA کو انتہائی نقطہB سے جوڑتا ہے اور جسے علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ سمتیہ کو اکثر کثیرابعادی جرم کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ خطی الجبرا میں سمتیہ کا مزید جامع تصّور سمتیہ مکاں کے نام سے موجود ہے۔
آسان الفاظ میں اس کو یوں بھی بیان کیا جا سکتا ہے کہ ایک لائن جو مطلقہ کے ساتھ ساتھ سمت کو بھی ظاہر کرے۔ تیر کا نشان سمت کو اور لمبائی مطلقہ کوظاہر کرے گی۔
ویکی ذخائر پر اقلیدسی سمتیہ
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
This browser is not supported by Wikiwand :( Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience. Please download and use one of the following browsers:
Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.
X
Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?
Oh no, there's been an error
Please help us solve this error by emailing us at support@wikiwand.com
Let us know what you've done that caused this error, what browser you're using, and whether you have any special extensions/add-ons installed.
Thank you!