For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for ارمان (فلم).

ارمان (فلم)

ارمان
ارمان
ہدایت کارپرویز ملک
پروڈیوسروحید مراد
تحریروحید مراد
منظر نویسپرویز ملک
ستارےوحید مراد
زیبا
ظہور احمد
نرالا
بیبو
روزینہ
موسیقیسہیل رانا
سنیماگرافیسہیل نجمی
پروڈکشن
کمپنی
فلم آرٹس پریزنٹیشن
تاریخ نمائش
  • 18 مارچ 1966ء (1966ء-03-18)
دورانیہ
3 گھنٹے
ملکپاکستان کا پرچم
زباناردو

ارمان (انگریزی: Armaanاردو زبان میں ریلیز ہونے والی 1966ء کی پلاٹینم جوبلی بلیک اینڈ وائیٹ پاکستانی فلم تھی۔[1]۔ اس فلم کو سال 1966ء کی بہترین فلم کا نگار ایوارڈ ملا۔ ارمان پاکستان کی پہلی اردو فلم تھی جس نے اپنی نمائش کے 75 ہفتے مکمل کر کے پہلی پلاٹینم جوبلی فلم کا اعزاز حاصل کیا۔ اس فلم کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے فلمساز و مصنف وحید مراد تھے، جبکہ ہدایت کار پرویز ملک، موسیقار سہیل رانا اور نغمہ نگار مسرور انور تھے۔[2]

اس فلم کی کامیابی میں سہیل رانا کی موسیقی کا بڑا دخل تھا، اس فلم کے گیتوں نے رلیز ہوتے ہی پورے برصغیر میں دھوم مچا دی۔ فلم ارمان نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ 1966ء میں سب سے زیادہ نگار ایوارڈ حاصل کیے۔[2]

اداکار

[ترمیم]

موسیقی

[ترمیم]

اس فلم کی موسیقی سہیل رانا نے ترتیب دی جبکہ نغمات مسرور انور نے تحریر کیے۔ اس فلم میں احمد رشدی، خورشید شیرازی اور مالا نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔[1]

نغمات

[ترمیم]
نمبر شمار گانا نغمہ نگار گلوکار / گلوکارہ
1 اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم مسرور انور احمد رشدی
2 اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم مسرور انور مالا
3 میری قسمت بتا، میری کیا ہے خطا مسرور انور مالا
4 کو کو کورینا مسرور انور احمد رشدی
5 جب پیار میں دو دل ملتے ہیں مسرور انور احمد رشدی
6 زندگی اپنی تھی اُڑتے بادل کی طرح مسرور انور خورشید شیرازی، احمد رشدی[1]

اعزازات

[ترمیم]

ارمان نے مجموعی طور پر 6 نگار ایوارڈ حاصل کیے۔ یہ ایوارڈ جن شعبوں میں حاصل کیے ان میں [2]:

نمبر شمار شعبہ نام ایوارڈ کا نام
1 بہترین اردو فلم سال 1966ء وحید مراد نگار ایوارڈ
2 بہترین ہدایت کار پرویز ملک نگار ایوارڈ
3 بہترین اداکارہ زیبا نگار ایوارڈ
4 بہترین موسیقار سہیل رانا نگار ایوارڈ
5 بہترین پس پردہ گلوکار احمد رشدی نگار ایوارڈ
6 بہترین مزاحیہ اداکار نرالا نگار ایوارڈ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ "ارمان، پاکستان فلمز ڈاٹ نیٹ"۔ 25 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2017 
  2. ^ ا ب پ ص 256، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
ارمان (فلم)
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?