For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for اجزائے ضربی.

اجزائے ضربی

اجزائے ضربی (factorization) ہر عدد کے جتنے صحیح قاسم ہوں ان سب کو اجزائے ضربی کہتے ہیں۔

جب ایک عدد دوسرے عدد کو پورا پورا تقسیم کر دے تو اول عدد کو دوسرے عدد کا جزو ضربی کہلاتا اور دوسرا عدد اول عدد کا ضعف کہلاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں جب کوئی جملہ دو یا دو سے زیادہ جملوں کا حاصل ضرب ہو تو ان میں سے ہر ایک جملہ اس حاصل ضرب کا جزو ضربی کہلاتا ہے۔

عام طریقے

[ترمیم]

ہائسٹ کامن فیکٹر

[ترمیم]

ہائسٹ کامن فیکٹر یا ایچ سی ایف معلوم کر کے اسے تمام تر اجزاء کے ساتھ ضرب (ملٹی پلائی) کریں،مثلاََ:

گروہ بندی (گروپنگ) کے ذریعے

[ترمیم]

جب چار اجزاء ہوتے ہیں تو اس کے لیے گروہ بندی کا اصول استعمال کیا جاتا ہے، البتہ یہ طریقہ ہر جگہ کام نہیں کرتا۔ گروہ بندی کا طریقہ کار یہ ہے :

ہم اس گروہ کی اجزائے ضربی کرتے ہیں : :
  1. یکساں اجزاء کو گروہ بند کریں،
  2. ہائسٹ کامن فیکٹر (سب سے بڑا مشترک عدد) کو قوسین سے نکالے (یعنی اس کو بطور کامن فیکٹر لیں)،
  3. جو دو اجزاء قوسین (بریکٹس) میں ہیں وہ ایک جیسے ہیں لہذا ان کو ایک مرتبہ لیا جائے گا اور جو دو اجزا بریکٹوں سے باہر ہیں ان کو بھی لیا جائے گا۔ ,

فارمولے

[ترمیم]

اجزائے ضربی کے لیے مختلف فارمولے بھی مختص ہیں جن کے ذریعے بہت سے ایکویشنوں کو حل کیا جا سکتا ہے۔

دو مربع کے درمیان تفریق

[ترمیم]

جب دو ایک مربع دوسرے مربع سے منفی ہو رہاہو تو فیکٹرائزیشن کے رو سے درجہ ذیل فارمولا استعمال کیا جاتا ہے :

یہ فارمولا بہت سے حساس قسم کے فیکٹرائزیشن کے لیے کارآمد ہے مثال کے طور پر:

درج بالا ایکویشن میں سب سے پہلے پورے ایکویشن کو دو بنیادی گروہ میں بند کیا گیا یعنی اور ، ان دو اجزاء پر اور کا فارمولا لگایا گیا اس کے بعد اسے عام طریقے سے حل (سمپلیپائی) کیا گیا جیسے فیکٹرائزیشن میں کیا جاتا ہے۔

دو مکعبوں (کیوب) کو جمع کرنا

[ترمیم]

مکعب کے دو فارمولے ہیں، جب جمع ہو رہا ہو تو یہ فارمولا ہے :

اور جب منفی ہو رہا ہو تو یہ فارمولا ہے :

چار ڈگری والے ٹرم

[ترمیم]

جن ٹرمز کے چار ڈگری یا پاورز ہو ان کے لیے یہ فارمولا استعمال کیا جاتا ہے :

کسی بھی دیگر پاورز والے ایکویشن کے لیے

[ترمیم]

درج بالا فارمولے صرف ان ٹرمز کے بتائے گئے تھے جن کے پاورز یا تو 2 ہو یا 3 یا 4، لیکن اس کے علاوہ کسی اور پاور کے لیے بھی فارمولا موجود ہے، یہاں پر کسی بھی پاور کے لیے فارمولا میں n استعمال کیا گیا ہے :

منفی والا فارمولا :
جمع ولا فارمولا:

حوالہ جات

[ترمیم]

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
اجزائے ضربی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?