For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for ابو عثمان مغربی.

ابو عثمان مغربی

أبُو عُثْمَان المغربي
(عربی میں: أبو عثمان المغربي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
اصل نام أبو عثمان سعيد بن سَلام المغربي القيرواني
پیدائش سنہ 857ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایگریجینتو ،  قیروان [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 نومبر 983ء (125–126 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیشاپور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [4]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
دور قرن 4 هـ
پیشہ صوفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر حبيب المغربي
ابو علی بن کاتب
أبو عمرو الزجاجي

حضرت ابو عثمان سعید بن سلام المغربی (وفات :373ھ) ابو علی کاتب کے شاگرد خاص تھے آپ مصر کے بڑے ذاکر و مفکر صوفی بزرگ تھے، آپ آپ نے 130سال کی عمر پائی، آپ کو ریاضت اور کرامات میں کمال حاصل تھا۔

سیرت

[ترمیم]

آپ اصل میں ضلع قیروان (تیونس) کے گاؤں "کرکنت" سے تھے ۔ پھر آپ یہاں سے ہجرت کر کے مکہ مکرمہ چلے گئے اور وہاں آپ ایک مدت تک مسجد حرام میں رہے اور آپ شیخ ابو علی بن کاتب، حبیب المغربی اور ابو عمرو زجاجی، اور ابو یعقوب نہرجوری اور ابو حسن بن صائغ دینوری اور دیگر شیخوں کی صحبت میں رہے اور علم حاصل کیا۔پھر آپ نیشاپور واپس آئے اور وہیں سنہ 373 ہجری میں وفات پائی اور امام ابوبکر بن فورک سے آپ نے درخواست کی کہ وہ آپ کی نمازہ جنازہ پڑھائیں ۔[5]

اقوال

[ترمیم]
  • جو شخص لالچ اور خواہش سے امیروں کے کھانے کی طرف ہاتھ بڑھاتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا اور اس کے لیے سوائے ضرورت مند کے اور کوئی عذر نہیں ہوتا۔
  • تخلیق پر آپ کا غور و فکر سبق آموز ہو، آپ کا اپنے آپ پر غور و فکر عبرت ہو اور قرآن پر آپ کا غور و فکر حق اور وحی کا عکس ہو۔اس نے آپ کو اپنی تقریر سنانے کی ہمت کی ورنہ زبانیں تلاوت کرنا چھوڑ دیتیں۔ ۔[6]

وفات

[ترمیم]

آپ نے نیشاپور میں 373ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Türkiye Diyanet Vakfı İslâm Ansiklopedisi
  2. https://fr.irna.ir/news/84756606/Al-Maghribi-le-grand-gnostique-maghr%C3%A9bin-du-Xe-si%C3%A8cle-en-qu%C3%AAte
  3. https://islamansiklopedisi.org.tr/ebu-osman-el-magribi
  4. http://hadithtransmitters.hawramani.com/أبو-عثمان-المغربي-سعيد-بن-سلام-القيروا/
  5. طبقات الصوفية، سانچہ:المقصود، ص358-362، دار الكتب العلمية، ط2003. آرکائیو شدہ 2017-02-03 بذریعہ وے بیک مشین [مردہ ربط]
  6. سير أعلام النبلاء، الذهبي، ج16، ص320-321. آرکائیو شدہ 2016-03-08 بذریعہ وے بیک مشین
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
ابو عثمان مغربی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?