For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for ابوالفرح طرطوسی.

ابوالفرح طرطوسی

ابوالفرح طرطوسی
معلومات شخصیت
پیدائش 21 اگست 1016ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرطوس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 اکتوبر 1055ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرطوس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ محمد یوسف ابوالفرح طرطوسی اپنے وقت کے قطب وقت اور جامع الکمالات گذرے ہیں۔

ولادت

[ترمیم]

ابو الفرح طرطوسی کی ولادت طرطوس میں ہوئی۔

نام و نسب

[ترمیم]

نام محمد یوسف اور کنیت ابوالفرح ہے۔ آپ کے والد کا نام شیخ عبد اللہ طرطوسی ہے۔

باطنی نسبت

[ترمیم]

ابو الفضل عبد الواحد تمیمی کے مرید خاص اور اپنے زمانے کے قدوۃ الاولیاء اور زبدۃ المشائخ میں شمار ہوتے ہیں آپ اپنے عہد کے قطب وقت اور جامع الکمالات شیخ گذرے ہیں۔ آپ سلسلہ قادریہ کے چودھویں امام طریقت ہیں۔ آپ ولی کامل، عالم فاضل، جمیع العلوم ظاہری و باطنی تھے۔ بہت بڑے صاحب کرامت بزرگ تھے۔ صبرو توکل میں آپ کا مقام بہت بلند تھا، عظیم خوبیوں کے مالک تھے۔ آپ نے پیرومرشد کے نقش قدم پر چل کر خلق خدا کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیا اور دین متین کی وہ خدمات انجام دیں کہ آج بھی آپ کا نقش قدم فیض روحانی کا سرچشمہ ہے۔

وفات

[ترمیم]

آپ 3 شعبان المعظم 447ھ بمطابق 1055ء کو اس دارفانی سے رخصت ہوئے۔ آپ کی آخری آرام گاہ طرطوس نزد بغداد میں ہے۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. خزینۃ الاصفیاء،جلداول،صفحہ 148، مکتبہ نبویہ لاہور
  2. "ضیائے طیبہ"۔ 26 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2017 
{{bottomLinkPreText}} {{bottomLinkText}}
ابوالفرح طرطوسی
Listen to this article

This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:

This article was just edited, click to reload
This article has been deleted on Wikipedia (Why?)

Back to homepage

Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}

Install Wikiwand

Install on Chrome Install on Firefox
Don't forget to rate us

Tell your friends about Wikiwand!

Gmail Facebook Twitter Link

Enjoying Wikiwand?

Tell your friends and spread the love:
Share on Gmail Share on Facebook Share on Twitter Share on Buffer

Our magic isn't perfect

You can help our automatic cover photo selection by reporting an unsuitable photo.

This photo is visually disturbing This photo is not a good choice

Thank you for helping!


Your input will affect cover photo selection, along with input from other users.

X

Get ready for Wikiwand 2.0 🎉! the new version arrives on September 1st! Don't want to wait?