For faster navigation, this Iframe is preloading the Wikiwand page for
ابن الرحبی.
ساتویں صدی ہجری میں دمشق کے دو طبیب بھائی ہیں، پہلے کا نام شرف الدین علی بن یوسف الرحبی ہے، دمشق میں 583ھ کو پیدا ہوئے، دمشق میں تدریسِ طب کی ذمہ داری سنبھالی اور بیمارستانِ کبیر میں خدمات انجام دیں، ابن العبری ان کے بارے میں کہتے ہیں : “طب کے نظریاتی حصہ کے ماہر تھے ..” ابن ابی اصیبعہ کہتے ہیں کہ ان کی تصانیف میں کتاب “خلق الانسان وہیئہ اعضائہ ومنفعتھا” ہے، ان کی وفات دمشق میں 667ھ کو ہوئی۔
دوسرے بھائی جمال الدین بن یوسف ہیں، ابن العبری ان کو ذاتی طور پر جانتے تھے اور کچھ عرصہ ان کی صحبت میں بیمارستانِ نوری میں خدمات انجام دیتے رہے، وہ طب کے عملی حصہ پر کام کرتے تھے، ان کے بارے میں ابن العبری لکھتے ہیں : “وہ حسنِ اخلاق سے مزین شخص تھے، طب میں ان کے فاضل تجربات تھے اور وہ معالجہ میں خاص شہرت رکھتے تھے ”.
|
---|
قرون وسطیٰ
کے اطباء و حکماء | | |
---|
| |
---|
| |
---|
|
- قسطا بن لوقا البعلبكی
- ابو الاعلیٰ شیرازی
- ابو الحسن الطبری
- حسین بن ابراہیم الطبری النطیلی
- ابو منصور حسن بن نوح قمری
- ابو زید احمد بن سہل بلخی
- اسحاق اسرائیلی بن سلمان (یہودی)
- علی بن عباس المجوسی
- ابوسہل عیسی ابن یحییٰ المسیحی
- موافق
- محمد ابن زکریا الرازی
- ابن جلجل
- الزہراوی
- الجزار
- الكسكری
- ابن ابی الاشعث
- ابن البطریق
- ابراہیم بن بكس
|
---|
| |
---|
|
- ابن ابی البیان
- احمد ابن فرخ
- ابن ہبل
- زین الدین گورجانی
- موسى بن میمون
- سیرافیون
- ابن زہر
- یعقوب ابن اسحاق الاسرائیلی
- ابو جعفر ابن ہارون
- ابن رشد
- ابن طفیل
- اسلم الغافقی
- ابن ابی الحکم
- ابو البرکات البغدادی
- السموال بن یحیی المغربی
- ہبۃ اللہ بن صاعد ابن التلمیذ
- ہبۃ اللہ بن جمیع
- ابن التلمیذ
|
---|
|
- سعد الدولۃ بن ہبۃ اللہ
- شمس الدین شہرزوری
- رشید الدین صوری
- امین الدین رشید
- ابراہام بن موسی بن میمون(یہودی)
- داؤد ابو الفادی(یہودی)
- الدخوار
- ابن ابی اصیبعہ
- جوزف بن جدا(یہودی)
- عبداللطیف البغدادی (مصنف)
- ابن النفیس
- زکریا القزوینی
- نجیب الدین سمرقندی
- قطب الدین شیرازی
- ابن القف الكركی
|
---|
|
- محد ابن محمود آملی
- النقوری
- الاقسرائی
- زین العطار
- منصور ابن الیاس
- جغمینی
- مسعود بن محمد سجزی
- نجم الدین محمد ابن الیاس الشیرازی
- نخشبی
- سدید الدین الکزرونی
- یوسف ابن اسماعیل القطبی
- ابن الخطیب
- رشید الدین ہمدانی
|
---|
|
- ابو سید العفیف
- ابو نصر الفارابی
- محمد علی استر آبادی
- حسینی اصفہانی
- برہان الدین کرمانی
- شرف الدّین صابونجی اوغلی
- محمد ابن یوسف الھروی
- نور بخشی
- شیخ محمد ابن ابی طالب
|
---|
|
- حکیم الگیلانی
- عبدالقاسم ابن محمد الغسانی
- تقی الدین محمد ابن معروف
- داؤد الانطاکی
|
---|
|
---|
نظریہ و شعبہ | |
---|
تصنیفات | |
---|
مراکز حکمت |
- بیمارستان
- نور الدین بیمارستان
- بیمارستانِ کبیر
- البیمارستان العضدی
|
---|
ماخوذات و نظریات | |
---|
اثرات |
- دور تجدید طب یونانی و رومی
- ابن سینا اکا ڈ می آف میڈ یول میڈ یسین اینڈ سائنسیز
|
---|
{{bottomLinkPreText}}
{{bottomLinkText}}
This page is based on a Wikipedia article written by
contributors (read/edit).
Text is available under the
CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.
{{current.index+1}} of {{items.length}}
Thanks for reporting this video!
This browser is not supported by Wikiwand :(
Wikiwand requires a browser with modern capabilities in order to provide you with the best reading experience.
Please download and use one of the following browsers:
An extension you use may be preventing Wikiwand articles from loading properly.
If you're using HTTPS Everywhere or you're unable to access any article on Wikiwand, please consider switching to HTTPS (https://www.wikiwand.com).
An extension you use may be preventing Wikiwand articles from loading properly.
If you are using an Ad-Blocker, it might have mistakenly blocked our content.
You will need to temporarily disable your Ad-blocker to view this page.
✕
This article was just edited, click to reload
Please click Add in the dialog above
Please click Allow in the top-left corner,
then click Install Now in the dialog
Please click Open in the download dialog,
then click Install
Please click the "Downloads" icon in the Safari toolbar, open the first download in the list,
then click Install
{{::$root.activation.text}}
Follow Us
Don't forget to rate us
Oh no, there's been an error
Please help us solve this error by emailing us at
support@wikiwand.com
Let us know what you've done that caused this error, what browser you're using, and whether you have any special extensions/add-ons installed.
Thank you!