آیزو 3166-2:HR
آیزو 3166-2:HR آیزو 3166-2 میں کرویئشا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔
موجودہ رموز
[ترمیم]رمز | ذیلی تقسیم نام (hr) | ذیلی تقسیم نام (en) [note 1] |
ذیلی تقسیم زمرہ |
---|---|---|---|
HR-21 | گراد زغرب | زغرب شہر | شہر |
HR-07 | بیئلووار-بیلوگورا کاؤنٹی | بیئلووار-بیلوگورا | کاؤنٹی |
HR-12 | برود-پوساوینا کاؤنٹی | برود-پوساوینا | کاؤنٹی |
HR-19 | دوبروونیک-نیریتوا کاؤنٹی | دوبروونیک-نیریتوا | کاؤنٹی |
HR-18 | استریا کاؤنٹی | استریا | کاؤنٹی |
HR-04 | کارلوواتس کاؤنٹی | کارلوواتس | کاؤنٹی |
HR-06 | کوپریونیتسا-کریژیوتسی کاؤنٹی | کوپریونیتسا-کریژیوتسی | کاؤنٹی |
HR-02 | کراپینا-زاکوریے کاؤنٹی | کراپینا-زاکوریے | کاؤنٹی |
HR-09 | لیکا-سینی کاؤنٹی | لیکا-سینی | کاؤنٹی |
HR-20 | میجیموریے کاؤنٹی | میجیموریے | کاؤنٹی |
HR-14 | اوسیئک-بارانیا کاؤنٹی | اوسیئک-بارانیا | کاؤنٹی |
HR-11 | پوژیگا-سلاونیا کاؤنٹی | پوژیگا-سلاونیا | کاؤنٹی |
HR-08 | پریموریے-گورسکی کاؤنٹی | پریموریے -گورسکی کوتار | کاؤنٹی |
HR-03 | سیساک-موسلاوینا کاؤنٹی | سیساک-موسلاوینا | کاؤنٹی |
HR-17 | سپلیت-دالماتیا کاؤنٹی | سپلیت-دالماتیا | کاؤنٹی |
HR-15 | شیبینک-کنین کاؤنٹی | شیبینک-کنین | کاؤنٹی |
HR-05 | واراژدن کاؤنٹی | واراژدن | کاؤنٹی |
HR-10 | ویروسیتیتسا-پودراوینا کاؤنٹی | ویروسیتیتسا-پودراوینا | کاؤنٹی |
HR-16 | ووکووار-سریئیم کاؤنٹی | ووکووار-سریئیم | کاؤنٹی |
HR-13 | زادار کاؤنٹی | زادار | کاؤنٹی |
HR-01 | زغرب کاؤنٹی | زغرب کاؤنٹی | کاؤنٹی |
حوالہ جات
[ترمیم]ملاحظات
[ترمیم]- ↑ For reference only, English Name not included in the ISO 3166-2 standard.
آیزو 3166 ممالک کے نام اور ان کے ذیلی تقسیم کے لئے رموز | |||||
---|---|---|---|---|---|
آیزو ممالک کے نام اور ان کے ذیلی تقسیم کے لئے رموز | |||||
آیزو 3166-1 ملکی رمقز | |||||
آیزو 3166-2 ملکی ذیلی تقسیم رموز |
| ||||
|
Text is available under the CC BY-SA 4.0 license; additional terms may apply.
Images, videos and audio are available under their respective licenses.